این اے 17 کاسرکاری مکمل نتیجہ آگیا

image

ملکی عام  انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، این اے 30 پشاور کے بعد ایبٹ آباد سے NA-17 کا دوسرا سرکاری مکمل نتیجہ آگیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 17 ایبٹ آباد 2 کا مکمل سرکاری نتیجہ آگیا ، آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے محبت خان 44 ہزار 522 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78 ہزار 971 ووٹ لیکر کامیاب قرار،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سلیم شاہ نے 16 ہزار، 392 ، جمعت علمائے اسلام پاکستان کے عدنان عبد العزیز نے 4 ہزار 8 سو 80 ووٹ ، آزاد امیدوار محمد اسحاق نے 3 ہزار تین سو 99 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

پاکستان عوامی تحریک کے نصیر خان نے 1 ہزار 69 ووٹ ، ہزار قومی محاذ پاکستان کے محمد ضیا خان نے 5 سو 89 ووٹ لیے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US