جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے

image

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے لودھراں 2 سے ہار گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق بلوچ نے ایک لاکھ 13 ہزار 542 ووٹ حاصل کرکے فاتح رہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین 66178 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US