این اے 241: ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑے مارجن سے شکست

image

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑے مارجن سے شکست سامنا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔

قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 241 کراچی سے غیر حتمی غیر سرکای نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار مرزا اختیار بیگ 52 ہزار 456 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

این اے 78گوجرانولہ: خرم دستگیر ہار گئے

آزاد امیدوار خرم شیر زمان نے 48 ہزار 610 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار کو حلقے میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ صرف 494 ووٹ حاصل کر پائے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US