خیبر پختونخوا:111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی نتائج آ گئے

image

خیبر پختونخوا کی 111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی نتائج جاری کر دیے گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری صوبائی نشستوں کے غیر حتمی رزلٹ  کے مطابق 90نشستوں پر آزاد نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

شیخ رشید کی ضمانت ضبط ہوگئی

جمعیت علمائے اسلام پاکستان 7 نشستیں ، پاکستان مسلم لیگ ن 5 ، پاکستان پیپلز پارٹی 4 اور جماعت اسلامی 3 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں ۔

اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) 2اورعوامی اے این پی کی ایک نشست پر کامیابی حاصل کر سکیں ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US