علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کی وزارت کیلئے متوقع امیدوار

image

عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد میں کامیابی کے بعد وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے رہنما کا نام لیا جا رہا ہے۔

حکومت بنانے کے لیے اسمبلی میں 73 نشستیں درکار ہیں جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 90 آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

آمدن سے زائد اثاثے ،علی امین گنڈاپور کو ایک اور نیب نوٹس جاری

حکومت سازی کیلئے ملک بھر میں جوڑ توڑ شروع ہے ، اس سلسلے میں صوبائی سطح پر بھی رابطے ہو رہے ہیں ، خیبر پختونخوا میں وزارت اعلیٰ کیلئے علی امین گنڈا پور متوقع مضبوط امیدوار ہوں گے۔

واضح رہے اس سے قبل علی امین تحریک انصاف کی حکومت میں وفاقی کابینہ کا حصہ تھے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US