انساد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی ، پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہیں ہوا جبکہ شیخ رشید کے وکلاء سردار عبدالرازق خان اور سردار شہباز پیش ہوئے۔
پی ٹی آئی میں ٹکٹ بیچے جانے کے بیان پر قائم ، جیل میں عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی ، شیخ رشید