اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکزی کے مطابق اسلام آباد ، پشاور ، صوابی سوات اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ صوابی ، مردان ، بونیر ، نوشہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اس کے علاوہ پنجاب کے علاقوں سرگودھا ،ضلع کرم ، مالا کنڈ ، لوئر دیر اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلہ محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ کا ورد شروع کر دیا
۔