الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم ، درخواستوں پر سماعت کیلئے 2 بینچ تشکیل

image

الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم کر دیا گیا۔ جس میں چاروں صوبوں کے علیحدہ علیحدہ کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات سیل انتخابی نتائج سے متعلق قائم کیے گئے ہیں، درخواست گزار اپنے اپنے حلقے سے متعلق معلومات لے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن آج 67 درخواستوں پر سماعت کرے گا، درخواستوں پر سماعت کے لیے دو بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ اور اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے نتائج روک دیئے


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US