ن لیگ کا آج دوپہر 12 بجے اہم پریس کانفرنس کا اعلان

image

سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف آج دوپہر 12بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، ن لیگ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس کی تفصیلات شیئر کی ہے جس کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں آج دوپہر 12بجے پریس کانفرنس کریں۔

پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیاں اور دھاندلی کے الزامات، امریکا کا ردعمل آ گیا

ذرائع کے مطابق شہباز شریف پریس کانفرنس میں اہم اعلانات کر سکتے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US