مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

image

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے وزیراعلی پنجاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

مریم نواز نے وزیراعلی کیلئے کاغذات نامزدگی سیکریٹری پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب کو جمع کروا دیے ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5بجے تک جمع کروائے جا سکیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی

خیال رہے کہ کاغذات جمع ہونے کے بعد سیکرٹری اسمبلی سکروٹنی کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کریں گے، کل بروز پیر 11 بجے اسمبلی اجلاس میں قائد ایوان کا چناؤ ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US