20 جنوری 2026 | منگل 30 رَجَب 1447
معروف صحافی اسد طور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسد طور کو کس سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ۔ یاد رہے اس سے قبل صحافی عمران ریاض خان کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.