یوکرینی صدر یوکرین۔ سائوتھ ایسٹ یورپ سمٹ میں شرکت کے لئے البانیہ پہنچ گئے

image

ترانا۔28فروری (اے پی پی):یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی یوکرین۔ سائوتھ ایسٹ یورپ سمٹ میں شرکت کے لئے البانیہ پہنچ گئے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق البانیہ کے وزیر خارجہ اگلی حسنی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں یوکرینی صدر کی دارالحکومت ترانا آمد کو دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور یوکرین کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہونے کا ایک اہم لمحہ قرار دیا۔

یوکرینی صدر البانیہ کے دارالحکومت ترانا میں ہونے والے یوکرین۔ سائوتھ ایسٹ یورپ سمٹ کے دوران متعدد ممالک کے رہنمائوں سے ممالک کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US