امریکا، ٹیکساس میں جنگل میں آگ کے باعث جوہری تنصیبات بند، شہریوں کے نخلا کا حکم

image

ہوسٹن ۔28فروری (اے پی پی):امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک جنگل میں آگ لگنے کے باعث جوہری تنصیبات کو بند کر دیا گیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ٹیکساس کے علاقے پین ہینڈل میں ایک جنگل میں تیزہواؤں کے باعث لگی ہوئی آگ کے بے قابو ہونے کے باعث جوہری تنصیب کو بند کر دیا گیا ہے اور علاقے سے لوگون کے انخلاکے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US