جرمن چانسلر کا رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

image

برلن۔11مارچ (اے پی پی):جرمن چانسلر اولاف شلز نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق انہوں نے ایکس (سابق ٹویٹر) پر وڈیو پوڈ کاسٹ میں کہا کہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا اعلان بہترین آپشن ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اس جنگ بندی سےیرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مزید انسانی امداد فراہم کرنے میں مدد ملنی چاہیے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US