وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے سینیٹ کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

image

لاہور۔16مارچ (اے پی پی):وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے سینٹ کے لیئے آزاد امیدوار کے طور پر 2کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا دیئے،محسن رضا نقوی کے تجویزو تائید کنندگان میں سید علی حیدر گیلانی ،خواجہ عمران نذیر،چودھری شافع اور غضنفر عباس چھینہ شامل ہیں،کاغذات جمع کروانے کے موقع محسن نقوی اور دیگر پر وکلا نے گل پاشی کی،کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر صوبائی وزرا خواجہ عمران نذیر ، شافع حسین ، سید علی حیدر گیلانی ،غضنفر عباس چھینہ بھی موجود تھے ،ریٹرننگ آفیسر نے محسن نقوی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US