سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد

image

ریاض ۔9مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے سربیا کے وزیراعظم میلوش ووکیوچ کو نئی حکومت کے قیام اور حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔

اردو نیوز کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اپنے پیغام میں سربیا اور عوام کی ترقی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US