گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی میاں نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

image

کراچی۔ 28 مئی (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد د یتے ہوئے کہا ہے کہ لیگی رہنمائوں کا اعتماد میاں محمد نواز شریف کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ گورنرہائوس سے منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن کے لئے اپنی گراں قدر خدمات انجام دیں گے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US