وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا تربت سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

image
کوئٹہ۔ 29 مئی (اے پی پی):وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے تربت سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ نہایت افسوس ناک ہے ،میری دعائیں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حادثے میں جاں بحق افراد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔آمین۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US