اعظم خان نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مقبول کھلاڑی گزشتہ کئی روز سے اپنی خراب پرفارمنس کے سبب تنقید کی زد میں ہے-

اور اب مسلسل تنقید کا نشانہ بننے کے بعد نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا ہے۔

اعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتے تھے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی فٹنس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔

اعظم خان کو انگلینڈ کے خلاف خراب کارکردگی کے باعث بھی شائقین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعظم خان کی اب کوئی تصویر یا ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

 


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US