غزہ شہر کے رہائشیوں نے شہر کے شمالی اور مشرقی حصوں میں اسرائیلی افواج کے حملوں اور مسلسل ہونے والے دھماکوں کی اطلاعات دی ہیں۔ دوسری جانب حماس کے زیر انتظام وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی افواج کے حملوں میں 64 افراد ہلاک اور تقریباً تین سو زخمی ہوئے ہیں۔
- غزہ شہر کے رہائشیوں نے شمالی اور مشرقی حصوں میں اسرائیلی افواج کے حملوںکی اطلاعات دی ہیں دوسری جانب وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ حملوں سے ایک روز میں 64 افراد ہلاک اور تین سو زخمی ہوئے
- پاکستان کے محکمۂ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے
- خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے مزید آٹھ افراد ہلاک، صوبے میں مرنے والوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی
- ترکی کی خاتونِ اول نے میلانیا ٹرمپ سے غزہ کے بچوں کے لیے آواز اٹھانے کی درخواست کی ہے
اسرائیلی افواج کے غزہ شہر پر حملوں میں تیزی: 24 گھنٹوں میں مزید 64 افراد ہلاک،وزارت صحت