کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہے، حافظ نعیم الرحمن

image

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ سندھ حکومت، رینجرز، پولیس سب مل کر کراچی میں سٹریٹ کرمنلز کا نیٹ ورک کیوں نہیں توڑ پا رہے؟

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

گلی محلوں میں دندناتے دہشت گرد جب جسے چاہتے موت کی نیند سلادیتے ہیں،سندھ حکومت نے عوام کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

جماعت اسلامی اہل کراچی کا مقدمہ پورے ملک میں لڑے گی،جماعت اسلامی عید الاضحی کے بعد ایک بڑی تحریک شروع کرے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US