صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

image

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج (جمعرات کو ) سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے ۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا چھٹا اجلاس ہو گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US