وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجرکی ملاقات

image
اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجرنے ملاقات کی۔ وزارت بحری امور کی جانب سے جار ی بیان کے مطابق ملاقات میں ریحان قیصر شیخ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سندھ میں مسلم لیگ (ن) کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US