بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو نگے، عوام کا سیلاب جلد پارلیمنٹ کی طرف آئے گا،زرتاج گل

image

سنی اتحاد کونسل کی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے۔ 

انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے کرتے ہوئے کہا کہ اب اقوام عالم کی جانب سے بھی کہا جا رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کریں۔زرتاج گل نے کہا کہ سابق چیئرمین تحریک انصاف کی رہائی کے لیے جلد لاکھوں افراد پارلیمنٹ ہائوس کی طرف آئیں گے۔

ڈالر سستا، دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ملک کی امید کی واحد کرن ہے۔ملک ڈوب رہا ہے اور حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس ملک کو بچانا ہے تو پھر سربراہ تحریک انصاف کو رہا کرنا ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US