ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے صدر ٹرمپ کے بیان کو ایران کے اندرونی معاملات میں ’براہِ راست مداخلت‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مداخلت خطے میں انتشار اور امریکی مفادات کی تباہی کا باعث بنے گی۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف کارروائیاں نہ روکی گئیں اور مظاہرین کو قتل کرنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو امریکا مظاہرین کی ’مدد کے لیے آئے گا۔‘
- اگر ایران نے اپنی روایت کے مطابق پُرامن مظاہرین کو قتل کیا تو امریکہ انھیں بچانے کے لیے آگے آئے گا: صدر ٹرمپ
- 'ایران کے اندرونی معاملے میں مداخلت خطے میں انتشار اور امریکی مفادات کی تباہی کا باعث بنے گی،' علی لاریجانی کا امریکی صدر کے بیان پر ردعمل
- ایران سے کرنسی کی قدر میں کمی اور مہنگائی کے خلاف پانچ روز سے جاری مظاہروں میں اب تک چھ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں
- نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت دیگر کو دو دو بار عمر قید کی سزا
- پاکستان سٹاک ایکسچینج مین تیزی ، انڈیکس 179000 کی سطح عبور کر گیا
’ایران کے اندرونی معاملے میں مداخلت خطے میں انتشار اور امریکی مفادات کی تباہی کا باعث بنے گی،‘ علی لاریجانی کا امریکی صدر کے بیان پر ردعمل