جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے، ریکارڈ قائم

image

میانوالی کے جڑواں بھائیوں نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر لے کر ریکارڈ قائم کر دیا۔

میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا، ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے سب حیران کردیا۔

ڈینٹل کالجوں کا 20 سال پرانا نصاب تبدیل کرنے کی منظوری

اسد الرحمن نے 1081 اور سیف الرحمن نے بھی میٹرک میں 1081 نمبر حاصل کئے۔دونوں بھائیوں نے پانچویں اور آٹھویں کلاس میں بھی ایک جیسے نمبر حاصل کئے تھے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US