مخصوص نشستیں ، پی ٹی آئی کی 35 رکنی فہرست سامنے آ گئی ، قومی اسمبلی کیلئے 14 نام فائنل

image

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیار کر لی۔

قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لئے ہیں جن میں کنول شوزب، عالیہ حمزہ، روبینہ شاہین، سیمابیہ طاہر، فرخندہ کوکب شامل ہیں۔

پی ٹی آئی پر پابندی ، نواز ، زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں ، فواد چوہدری

اس کے علاوہ شہناز طارق، ڈاکٹر مصباح ظفر، روبینہ جمیل، ریحانہ ڈار، خدیجہ شاہ، فرح آغا، ڈاکٹر نوشین حامد، رابعہ چیمہ اور فردوس ریحانہ بھی فہرست کا حصہ ہیں ۔شامل ہیں ہے۔

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، طیبہ راجہ، ناہید نیاز ،عابدہ راجہ، سائرہ رضا، عذرہ نسیم، قربان فاطمہ ، فرح آغا ، فردوس ریحانہ، سعدیہ ایوب، عائشہ بھٹہ، سارہ علی سید بھی فہرست میں شامل ہیں۔

مخصوص نشستیں ، پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل کر دی

اس کے علاوہ تنزیلہ عمران، رخسانہ رضا بانو، رقیہ بی بی، صفیہ جاوید، امینہ بدر، بشریٰ سعید، امیرہ اظہر، اقصیٰ عاصم ، شیلا ممتاز نیازی ، مومنہ کمال، شیریں نواز، فاطمہ حیدر، تہمینہ ریاض، نیلوفرملک، مریم کلثوم، ادیبہ نظر، صائمہ نورین، سیدہ حنا، پروین زمان اور شاہمین شاہد کو شامل کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US