مجھے نہیں معلوم کہ آیا رضا پہلوی کو ایران میں حمایت حاصل ہو سکے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھیں ایران کے آخری بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی بظاہر اچھے انسان لگتے ہیں مگر انھوں نے اس بارے میں غیر یقینی ظاہر کی کہ آیا پہلوی کو ایران کے اندر اتنی حمایت حاصل ہو سکے گی کہ وہ اقتدار سنبھال سکیں۔ ادھر ایران کی صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔
  • ایران کی صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ہے
  • ایرانی عدلیہ کے مطابق مظاہروں کے دوران گرفتار عرفان سلطانی کو اب تک سزائے موت نہیں سنائی گئی ہے
  • ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عرفاقچی نے انڈین ہم منصب ایس جے شنکر سے ٹیلی فونک گفتگو میں دعویٰ کیا کہ 'دہشت گرد عناصر' نے احتجاج کو 'فسادات' میں تبدیل کر دیا تھا
  • ایران کا دعویٰ ہے کہ حالیہ مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد کی ہلاکت کے دعوے ’بے بنیاد‘ ہیں
  • امریکہ میں قائم انسانی حقوق کے گروپ ایچ آر اے این اے کا دعویٰ ہے کہ اب تک 2403 مظاہرین اور 12 بچے ہلاک ہو چکے ہیں

مجھے نہیں معلوم کہ آیا رضا پہلوی کو ایران میں حمایت حاصل ہو سکے گی: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US