گوجرانوالہ میں بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار پر بھائی نے بھائی کومار دیا

image

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو مار دیا۔

گرجاکھ کے رہائشی خاندان کو 30 ہزار روپے سے زائد کا بجلی بل آیا تو گھر میں جھگڑا شروع ہوگیا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے مطالبہ کیا کہ وہ بجلی کابل ادا کرے۔

بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، وزیر توانائی

بل ادائیگی کی آخری تاریخ پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا۔ ملزم مرتضی نے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو خنجر کے وار کرکے مار دیا۔

افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US