منی لانڈرنگ کیس ، مونس الہیٰ کا شناختی کارڈ بلاک ، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا

image

عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ جن دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز منی لانڈرنگ کیس میں بلاک کیے گئے ان میں عامر سہیل، عمیر فیاض، امتیاز علی شاہ، فرصت علی اور عابد علی خان شامل ہیں۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز خان ورک کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US