انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
رہنما پی ٹی آئی زررتاج گل اپنے وکلاء کے ہمراہ اے ٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی عدالت پیش ہوئیں اور درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ کیس کی سماعت سے معذرت