دبئی، پاکستان انڈر19نے افغانستان انڈر19کو شکست دے دی

image

سہ ملکی سیریز کے میچ میں پاکستان انڈر19نے افغانستان انڈر19کو شکست دے دی ہے۔

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر19نے افغانستان کو 13رنز سے شکست دی،پاکستان انڈر 19نے افغانستان کو 244 رنز کا ہدف دیا۔

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی

شاہ زیب نے 78 اور عثمان خان نے 77 رنز کی اننگز کھیلی،ہدف کے تعاقب میں افغانستان ٹیم 46.4 اوورز میں 231 رن بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے علی رضا نے4وکٹیں حاصل کیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US