شام میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ انجام کو پہنچا ، ہمارے حکمران عبرت حاصل کریں ، لیاقت بلوچ

image

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا ، پاکستان کے حکمران بشار الاسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔

ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ قومی سیاست خاندانوں کے شکنجے سے آزاد کرانا ہو گی ، 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری کا خاتمہ ہے۔

مدارس کی آزادی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی،مولانا فضل الرحمان

نائب امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ مدارس رجسٹریشن پر ناروا اور غیر آئینی بندشیں ختم کی جائیں۔ طلبہ یونین کی بحالی طلبہ میں جمہوری مزاج اور ڈسپلن لائے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US