میر واعظ عمر فاروق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے ’حریت چیئرمین‘ کا عہدہ حذف کر دیا

انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق جمعرات کی شام ہونے والی اس تبدیلی کے بعد میر واعظ کے ایکس ہینڈل کی بایو (تعارف) میں اب صرف ان کا نام اورمقام کی بنیادی تفصیلات درج ہیں۔
  • انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اپنے تصدیق شدہ ایکس پروفائل سے ’چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس‘ کا عہدہ ہٹا دیا
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مغربی نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے خلاف 'طاقتور اور مہلک حملے' شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • ترک حکام کا کہنا ہے کہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں 100 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ مبینہ طور پر کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
  • سابق افغان حکومت کے دور میں صوبہ بغلان اور تخار میں پولیس کمانڈر اکرام الدین سری تہران میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گئے

میر واعظ عمر فاروقنے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے ’حریت چیئرمین‘ کا عہدہ حذف کر دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US