سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں.. جانیں 1 تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

image

آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 1 تولہ سونے کی قیمت میں 3100 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے تک جا پہنچی ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح عالمی بازار میں سونے کی قیمت 31 ڈالرز اضافے سے 3357 ڈالر فی اونس ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US