امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ’انتہائی سخت‘ حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکہ ایران کو ’بہت بری طرح نشانہ بنائے گا۔‘ تاہم ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے میں تعاون کو، چاہے وہ ماضی کے دفاعی معاہدوں کی بنیاد پر ہی کیوں نہ ہو، ’ناقابلِ قبول‘ قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کی ایران پر شدید حملوں کی دھمکی، تہران پر حملے میں تعاون ’ناقابلِ برداشت ہوگا‘ عراقچی کی برطانیہ کو تنبیہ