شہریوں کو مفت نمبر پلیٹ بنا کر دینے والا گرفتار

image

نارتھ کراچی میں پولیس نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ مفت نمبر پلیٹ بنا کر دینے والے سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا,سماجی کارکن کو حراست میں لینے کے خلاف بلال کالونی تھانے کے باہر احتجاج کرنے کے لئے بائیک سوار پہنچ گئے۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق فیضان نامی سماجی کارکن کو جعلی نمبر پلیٹس بنانے کے الزام میں حراست لیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر پولیس نے نمبر پلیٹس بنانے والوں کو حراست میں لیا ہے اوراسسٹنٹ کمشنر کے حکم کے مطابق تھانہ پولیس کارروائی کرنے کی پابند ہے ۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US