پاکستان میں مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، این ڈی ایم اے کی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وفاقی ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 221 افراد ہلاک جبکہ 592 زخمی ہو چکے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے لوگوں کو شمالی علاقوں کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
  • پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وفاقی ادارےاین ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، 592 زخمی ہو چکے ہیں
  • این ڈی ایم اے نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
  • گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں سیاحتی مقام پر سیلابی ریلے سے اب تک کم از کم چار افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں ایک خاتون اور tتین مرد شامل ہیں
  • ریسیکو 1122 اور گلگت بلتستان حکومت کے مطابق کم از کم پندرہ کے قریب زخمی ہیں اور تیس سے زائد لاپتہ ہیں
  • یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا نیا دور بدھ کے روز استنبول میں ہو گا

پاکستان میں مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، این ڈی ایم اے کی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow