یمن کے حوثی باغیوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ایک فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حملہ جنوبی سعودی عرب میں واقع شرورا فوجی اڈے پر کیا گیا۔
- آبنائے ہرمز میں حملے اور سعودی پائپ لائن کی بندش کے بعد توانائی کی عالمی سپلائی دباؤ کا شکار
- محمد بن سلمان کی ٹرمپ سے حوثیوں کے خلاف فوجی مدد کی درخواست، امریکہ کا براہ راست مداخلت سے گریز
- حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی ہے: صدر ٹرمپ
- سعودی عرب کی ایسٹ۔ویسٹ تیل پائپ لائن پر حملے کے پیچھے 'شاید ایران کا ہاتھ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- حوثیوں کا 200 سے زائد ساتھیوں کو رہا کروانے کا دعویٰ
- یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں میں جھڑپوں کے باعث کم از کم 76 ہزار افراد بے گھر: اقوامِ متحدہ
حوثیوں کا سعودی عرب کے اسلحہ ڈپو اور کمانڈ مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ