ایران کے قشم جزیرے کے گورنر کے مطابق اتوار کی صبح آبنائے ہرمز میں ہینگام جزیرے کے قریب ایک ایرانی تجارتی کنٹینر بردار بحری جہاز کو نامعلوم سمت سے نشانہ بنایا گیا۔ یمن کے حوثی باغیوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ایک فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
- حوثیوں کا سعودی عرب کے اسلحہ ڈپو اور کمانڈ مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، منی فورسز کا پانچ ڈرون مار گرانے کا اعلان
- آبنائے ہرمز میں حملے اور سعودی پائپ لائن کی بندش کے بعد توانائی کی عالمی سپلائی دباؤ کا شکار
- محمد بن سلمان کی ٹرمپ سے حوثیوں کے خلاف فوجی مدد کی درخواست، امریکہ کا براہ راست مداخلت سے گریز
- حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی ہے: صدر ٹرمپ
- ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- حوثیوں کا 200 سے زائد ساتھیوں کو رہا کروانے کا دعویٰ
- یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں میں جھڑپوں کے باعث کم از کم 76 ہزار افراد بے گھر: اقوامِ متحدہ
آبنانے ہزمز میں ایرانی جہاز پر حملے سے ایک ہلاک اور چار زخمی، حوثیوں کا سعودی عرب کے کمانڈ سینٹر پر حملے کا دعویٰ