فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا: صدر ایمانویل میکخواں

فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کا کہنا ہے کہ ’ہمیں فوری جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کے عوام کو بڑے پیمانے پر انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت ہے۔‘ تاہم اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فرانس کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
  • فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ فرانس رواں سال ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا۔
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا
  • گلگت بلتستان کے 80 فیصد علاقے میں سیلابی ریلے آ چکے ہیں، کم از کم 15 لاپتہ سیاحوں کی تلاش کا کام جاری ہے: حکومت
  • حالیہ مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 143 افراد ہلاک جبکہ 488 زخمی ہوئے ہیں: پنجاب حکومت
  • امداد اور خوراک حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ایک ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی حملوں میں مارے جا چکے ہیں: اقوام متحدہ

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا: صدر ایمانویل میکخواں


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow