جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی: ’ایسا فوجی سامان برآمد نہیں کیا جائے گا جو غزہ میں استعمال ہو‘

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ جرمنی تاریخی طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسرائیلی فوج کا منصوبہ کیسے ان کو جائز مقاصد دلوانے میں مدد دے سکتا ہے۔
  • جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی: 'ایسا فوجی سامان برآمد نہیں کیا جائے گا جو غزہ میں استعمال ہو سکے'
  • چین کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ: 'غزہ کی پٹی پر فلسطینی لوگوں کا حق ہے'
  • اسرائیل اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے: یورپی کمیشن کی صدر کا پیغام
  • اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کے نیتن یاہو کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
  • نتن یاہو کا منصوبہ ایک نئی جنگ اور مزید یرغمالیوں کی جان لے گا: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی: ’ایسا فوجی سامان برآمد نہیں کیا جائے گا جو غزہ میں استعمال ہو‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US