اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ کے توسیعی منصوبے کی منظوری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ واحد آپشن ہے۔
- ہم غزہ میں نہیں رہنا چاہتے، ہمارا ہدف ہے کہ حماس وہاں نہ رہے: نتن یاہو
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امریکی کوششوں کو کمزور کیا ہے: امریکی سفیر
- اسرائیل کا فیصلہ مزید خونریزی کا راستہ ہے، ہمیں خطرے کی گھنٹی بجانے کی ضرورت ہے: برطانیہ اور فرانس کا انتباہ
- نتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے فیصلے کے خلاف اسرائیلی عوام کا احتجاج: 'ہم جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں'
- آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ کا سرکاری دورہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
- 'جو بھی ریاست سے بات کرنا چاہتا ہے، ہتھیار ڈال کر آئے، گلے لگائیں گے': وزیراعلیٰ بلوچستان
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پوتن آئندہ جمعے کو امریکی ریاست الاسکا میں ملاقات کریں گے۔
- جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی: 'ایسا فوجی سامان برآمد نہیں کیا جائے گا جو غزہ میں استعمال ہو سکے'
سلامتی کونسل میں اسرائیل سے غزہ میں مزید کارروائی روکنے کا مطالبہ، نتن یاہو کا اپنے فیصلے کا دفاع