نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کا کہنا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب ہونے والے اسرائیلی حملے میں اُن کے ادارے سے منسلک پانچ صحافی مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس حملے میں انس الشریف کو نشانہ بنایا گیا جنھوں نے ’حماس میں دہشت گرد سیل کے سربراہ کے طور پر کام کیا تھا۔‘
- خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں آج دن 11 بجے سے 12 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
- نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی مارے گئے ہیں۔
- ہم غزہ میں نہیں رہنا چاہتے، ہمارا ہدف ہے کہ حماس وہاں نہ رہے: نتن یاہو
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امریکی کوششوں کو کمزور کیا ہے: امریکی سفیر
- اسرائیل کا فیصلہ مزید خونریزی کا راستہ ہے، ہمیں خطرے کی گھنٹی بجانے کی ضرورت ہے: برطانیہ اور فرانس کا انتباہ
- نتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے فیصلے کے خلاف اسرائیلی عوام کا احتجاج: ’ہم جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں‘
غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی ہلاک