اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے کے اپنے منصوبے کے تحت زمینی حملے سے قبل ابتدائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس منصوبے کے تحت اسرائیل لاکھوں فلسطینیوں کو شہر سے نکل جانے کا حکم دے گا۔
- اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے کے اپنے منصوبے کے تحت زمینی حملے سے قبل ابتدائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں
- کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران بارش کے دوران مختلف حادثات اور واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی
- پاکستان اور افغانستان کے وزیر خارجہ کے درمیان کابل میں ملاقات: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے، اسحاق ڈار
- سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی جبکہ اعظم خان سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے
غزہ شہر پر قبضے کے لیے اسرائیلی فوج کا حملہ، بچوں سمیت 25 فلسطینی ہلاک