ترکی کی خاتونِ اول کا میلانیا ٹرمپ کو خط: ’غزہ کے بچوں کے لیے وہی جذبات دکھائیں جو یوکرینی بچوں کے لیے دکھائے‘

ترکی کی خاتون اول نے میلانیا ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جنگ سے متاثرہ بچوں کے لیے بھی ویسے ہی جذبات کا مظاہرہ کریں جیسا انھوں نے جنگ میں مارے گئے یوکرینی بچوں کے لیے کیا تھا۔
  • ترکی کی خاتونِ اول کا میلانیا ٹرمپ سے غزہ کے بچوں کے لیے آواز اٹھانے کی درخواست
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی حکومت کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں
  • وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات اور عدالتی فیصلوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔ قومی ڈائیلاگ اور سیاسی استحکام پر بات ہونی چاہیے۔ جمہوریت ڈائیلاگ سے آگے بڑھتی ہے ڈیڈلاک سے آگے نہیں بڑھتی
  • یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلسنکی نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے لیے صدر پوٹن سے ہونے ملاقات 'روکنے کی ہر ممکن کوشش' کر رہے ہیں۔ں۔
  • اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ غذائی تحفظ کی نگرانی کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں جنگ کے بعد سے پہلی بار قحط کی تصدیق ہوئی ہے۔

ترکی کی خاتونِ اول کا میلانیا ٹرمپ کو خط: ’غزہ کے بچوں کے لیے وہی جذبات دکھائیں جو یوکرینی بچوں کے لیے دکھائے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US