او آئی سی میں اپنے خطاب کے دوران پاکستانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ’تاریخ ہمارے الفاظ نہیں بلکہ اقدامات یاد رکھے گی۔ فلسطینی عوام کو ہمارے بیانات نہیں چاہییں، انھیں اسرائیلی قبضے سے آزادی اور تکالیف سے نجات کے لیے ٹھوس اقدامات چاہییں۔‘
- غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں اطلاعات کے مطابق چار صحافیوں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
- انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب، زرتاج گُل اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سُنا دی ہے
- انڈیا کو جہاں سے تیل سستا ملے گا وہاں سے خریدے گا: روس میں تعینات انڈین سفیر کا بیان
- راوی اور ستلج میں سیلاب کی وارننگ جاری، شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیلابی ریلوں سے سڑکیں، رابطہ پُل تباہ، دریائے توی کا پانی بستیوں میں داخل
- یمن پر اسرائیلی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
’ہم خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے‘: پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی مذمت