پنجاب میں غیر معمولی سیلاب، دریائے راوی سے ملحقہ شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا موجود: پی ڈی ایم اے پنجاب

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلابی صورتحال سے متعلق متنبہ کیا ہے کہ اس وقت دریائے راوی پر شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ اگلے چند گھنٹے میں سیلابی ریلاچینوٹ اور جھنگ کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔
  • حکومت پنجاب کے مطابق سیلابی صورت حال کے پیش نظر اگلے چوبیس گھنٹے قصور، لاہور اور ساہیوال کے لیے اہم ہی جبکہ اگے چند گھنٹوں میں سیلابی ریلا چینوٹ اور جھنگ کو متاثر کر سکتا ہے۔
  • حکومت پنجاب نے سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں 17 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے
  • سیلاب اور بارشوں کے باعث سیالکوٹ میں آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں
  • نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خلیجِ بنگال اور بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگئی ہیں جس سے شدید بارشوں کا امکان ہے

پنجاب میں غیر معمولی سیلاب، دریائے راوی سے ملحقہ شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا موجود: پی ڈی ایم اے پنجاب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US