افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ ہلاکتیں: ’ترجیح ملبے سے لاشیں نکالنا نہیں بلکہ زخمیوں تک پہنچنا ہے‘

طالبان حکومت کے ترجمان کے مطابق زلزلے سے لغمان اور نورستان سمیت دیگر صوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کنڑ میں 2500، لغمان میں 58 اور نورستان میں زلزلے سے چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
  • اتوار اور پیر کی درمیانی شب مشرقی افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 800 سے زیادہ افراد ہلاک، 2500 زخمی ہوئے ہیں
  • انڈیا کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ انڈین حکومت نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک ہزار خیمے کابُل پہنچا دیے ہیں
  • زلزلے کے بعد افغان طالبان نے بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے امدادی کارروائیوں میں مدد کی اپیل کی ہے
  • افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں کنڑ اور ننگرہار صوبے میں بڑے پیمانے پر مکانات تباہ ہوئے ہیں
  • پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کے امکان کے باعث سیلابی صورتحال میں شدت آ سکتی ہے
  • پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ انڈیا کے ڈیم سے پانی کے اخراج سے حسّاس صورتحال پیدا ہوگئی ہے

افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ ہلاکتیں: ’ترجیح ملبے سے لاشیں نکالنا نہیں بلکہ زخمیوں تک پہنچنا ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US