اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما جہاں بھی ہوں گے، انھیں نشانہ بنایا جائے گا۔ نیتن یاہو کا یہ بیان قطر کو امریکہ کی جانب سے اس یقین دہانی کے محض ایک روز بعد آیا ہے کہ اسرائیل دوبارہ دوحہ پر حملہ نہیں کرے گا۔
- حماس کے رہنما جہاں بھی ہوں گے، انھیں نشانہ بنایا جائے گا: اسرائیلی وزیرِ اعظم کا حماس کے خلاف بیرون ملک مزید کارروائیوں کا عندیہ
- ہر ملک کو اپنی سرحدوں سے باہر بھی اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: بنیامن نیتن یاہو
- دوحہ میں عرب اور اسلامی ممالک کے اجلاس کے دوران سعودی عرب کے محمد بن سلمان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات ہوئی ہے
- پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم حملے کے ایک واقعے میں ایک افسر سمیت کم از کم پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں
حماس کے رہنما جہاں بھی ہوں گے، انھیں نشانہ بنایا جائے گا: نیتن یاہو کا حماس کے خلاف بیرون ملک مزید کارروائیوں کا عندیہ